روداد نویسی ، کلاس: ہشتم،نہم،دہم (تیسرا دن)
فاصلاتی تعلیمی و تدریسی مواد برائے قرنطین طلبہ
مضمون: اردو
عنوان: رُودادنویسی
مہارت: لکھنا
جماعت: ہشتم،نہم اور دہم
ترتیب و تہذیب: عطا حسین اطہرؔ
روداد نویسی
دن: تیسرا دن
وقت : ۵۰ منٹ
مواد: قلم، کاپی، لیپ ٹاپ یا موبائل، انٹرنیٹ
ایس ایل او: پوسٹر یا تصویری خاکوں یا کسی واقعہ اور منظر کو بیان کرتے ہوئے (آنکھوں دیکھا حال
)روداد لکھ سکیں۔
ابتدائی سرگرمی
درج
ذیل ذخیرہ ٔ الفاظ کے سامنے لغت سے دیکھ
کر معنی اپنی کاپی میں تحریر کیجئے۔ (۲۰ منٹ)
ذخیرہ ٔ الفاظ: ۔
الفاظ و محاورات
|
معنی
|
الفاظ و محاورات
|
معنی
|
الفاظ و محاورات
|
معنی
|
رات
کٹنا دوبھر ہونا
|
اللہ
اللہ کرکے
|
خوابِ
خرگوش کے مزے لینا
|
|||
فکر
لاحق ہونا
|
خواب
بن جانا
|
زور
آزمائی کرنا
|
|||
چہل
پہل
|
نمودار
ہونا
|
حواس باختہ
|
|||
دل
خون کے آنسو بہانا
|
خاک
کوشش کرنا
|
مرہونِ
منت
|
|||
ڈھیٹ
|
اڑیل
|
بد
حواس ہونا
|
|||
خراماں
خراماں
|
خدا
کرنا ایسا ہونا
|
مصیبت
میں مبتلا ہونا
|
سرگرمی نمبر ۲: تصویری روداد لکھنے کی مشق
درج
بالا ذخیرہ ٔالفاظ کی مدد سے تصویر دیکھ کر
ایک روداد تحریر کیجیے ۔ (۲۰
منٹ)
روداد کےلیے دلچسپ عنوان تجویذ کیجئے۔
طنز و مزاح کو اپنی تحریر کا حصہ بنائیے۔
تذکیرو تانیث کی غلطیاں نہ ہو۔
املا کی غلطیاں نہ ہو ۔
خوش خط،صاف اور واضح انداز سے لکھا گیا ہو۔
تصویری روداد لکھنے کے بعد
سرگرمی نمبر ۳: اپنا جائزہ خود لیجئے (خودآزمائی) (۱۰
منٹ)
چوں کہ آپ نے آج کے دن کی سرگرمی مکمل کرلی ہے۔ اس لیے
آپ اس بات کا خود جائزہ لیجئے کہ آپ نے سیکھنے کے تمام مقاصد حاصل کرلیے ہیں یا
نہیں؟
۱
|
روداد
کےلیے دلچسپ عنوان تجویزکرسکا/سکی۔
|
بہت حد تک
|
کسی حد تک
|
بالکل نہیں
|
۲
|
طنز
و مزاح کو اپنی تحریر کا حصہ بنا سکا/سکی۔
|
بہت حد تک
|
کسی حد تک
|
بالکل نہیں
|
۳
|
میری روداد میں تذکیرو تانیث کی غلطیاں تھیں۔
|
بہت حد تک
|
کسی حد تک
|
بالکل نہیں
|
۴
|
میں خوش خط لکھ سکتا /سکتی ہوں .
|
بہت حد تک
|
کسی حد تک
|
بالکل نہیں
|
۵
|
میں
نے املا کی غلطیاں نہیں کی۔
|
بہت حد تک
|
کسی حد تک
|
بالکل نہیں
|
۶
|
ذخیرہ
ٔ الفاظ کے استعمال میں آسانی رہی
|
بہت حد تک
|
کسی حد تک
|
بالکل نہیں
|
۷
|
تصویر
کا تعلق روداد کے ساتھ بنا پایا/پائی
|
بہت حد تک
|
کسی حد تک
|
بالکل نہیں
|
نوٹ: اگر
آپ کا جواب دوسرا یا تیسرا ہے تو مزید اصلاح کے لیے آپ کیا کریں گے/گی ؟ تجویذ اپنی کاپی میں تحریر کیجئے ۔
روداد نویسی کے حوالے سے تیسرے دن کی سرگرمیاں اپنے اختتام کو پہنچی۔
اپنے
ہاتھوں کو باقاعدگی سے صابن اور پانی سے
صاف کیجیے!
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے