روداد نویسی ، کلاس: ہشتم،نہم،دہم (آٹھواں اور آخری دن)
فاصلاتی تعلیمی و تدریسی مواد برائے قرنطین طلبہ
مضمون: اردو
عنوان: رُودادنویسی
مہارت: لکھنا
جماعت: ہشتم،نہم اور دہم
روداد نویسی
دن: آٹھواں اور آخری دن
وقت : ۴۵ منٹ
مواد: قلم، کاپی، لیپ ٹاپ یا موبائل، انٹرنیٹ
ایس ایل او: پوسٹر یا تصویری خاکوں یا کسی واقعہ اور منظر کو بیان کرتے ہوئے (آنکھوں دیکھا حال
)روداد لکھ سکیں۔
سرگرمی نمبر۳:
تصویر کو سامنے رکھتے ہوئے درج ذیل ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ایک اپنے گھر میں گزارے ہوئے ایک دن کی روداد تحریر
کیجئے ۔
ہدایات : اپنی
تحریر کا عنوان تجویز کیجیے۔
حالیہ
واقعات کو مدِ نظر رکھیے۔
مزاح
کو اپنی تحریر کا حصہ بنائیے ۔
گھر
میں تصویر میں دیئے گئے ہدایات پر عمل ہو رہا ہے یا
نہیں دونوں صورتوں میں وجوہات کی نشاندہی
کیجئے۔
روداد
لکھنے کے اصولوں کو مد نظر رکھیے ۔
سرگرمی نمبر ۳: اپنا جائزہ خود لیجئے (خودآزمائی) (۱۰
منٹ)
چوں کہ آپ نے آج کے دن کی سرگرمی مکمل کرلی ہے۔ اس لیے
آپ اس بات کا خود جائزہ لیجئے کہ آپ نے سیکھنے کے تمام مقاصد حاصل کرلیے ہیں یا
نہیں؟
۱
|
میں
رُوداد لکھ سکتا/سکتی ہوں۔
|
بہت حد تک
|
کسی حد تک
|
بالکل نہیں
|
۲
|
مجھے
روداد کی سمجھ آگئی
|
بہت حد تک
|
کسی حد تک
|
بالکل نہیں
|
۳
|
موجودہ
حالات کا بیان روداد میں اچھے انداز سے کرسکا/سکی
|
بہت حد تک
|
کسی حد تک
|
بالکل نہیں
|
۴
|
ذخیرہ
ٔ الفاظ کا مناسب استعمال کرسکا/سکی۔
|
بہت حد تک
|
کسی حد تک
|
بالکل نہیں
|
۵
|
موجودہ
حالات و واقعات کا ذکر کر سکا/سکی۔
|
بہت حد تک
|
کسی حد تک
|
بالکل نہیں
|
۶
|
مناسب
عنوان دے سکا/سکی ۔
|
بہت حد تک
|
کسی حد تک
|
بالکل نہیں
|
مزاح
کا استعمال کرسکا/سکی۔
|
||||
محاورات
کا استعمال کرسکا۔سکی۔
|
||||
روداد
کا اختتام کرسکا/سکی۔
|
نوٹ: اگر
آپ کا جواب دوسرا یا تیسرا ہے تو مزید اصلاح کے لیے آپ کیا کریں گے/گی ؟ تجویذ اپنی کاپی میں تحریر کیجئے ۔
پیارے طلبہ! روداد نویسی کی تمام آٹھ دنوں کی سرگرمیاں اپنے اختتام کوپہنچی۔
اُمید ہے روداد نویسی کی اس مشق سے آپ کو ضرور فائدہ ہوا ہوگا ۔لکھنے کی مہارت کو
ترقی دینے کے لیے مطالعہ کے ساتھ ساتھ لکھنے کی مشق بہت ضروری ہے ۔ اس لیے لکھنے
کی مشق زیادہ سے زیادہ کریں تاکہ آپ ایک
بہترین لکھاری بن سکیں ۔
پُرہجوم جگہوں پر جانے
سے اجتناب کیجئے!
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے